• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کا غزہ میں ڈرون میزائل حملہ، 3 فلسطینی زخمی

جمعہ 29-03-2019
in خاص خبریں, غزہ
0
صیہونی فوج کا غزہ میں ڈرون میزائل حملہ، 3 فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نےغزہ کی پٹی پر بغیر پائلٹ ڈرون سے میزائل حملہ کیا جس کے نتیجے میں تین فلسطینی زخمی ہوگئے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کے علاقے جبالیا کے مشرق میں فلسطینیوں کے ایک گروپ پر میزائل داغا جس کے نتیجے میں تین فلسطینی زخمی ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق زخمی ہونے والے تینوں فلسطینیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان میں سے ایک کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

ادھر اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ فوج نے شمالی غزہ میں آتش گیر مواد پھینکنے والے ایک فلسطینی گروپ پر میزائل حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔

یہ واقعہ ایک ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب دوسری جانب کل ہفتے کے روز 30 مارچ کو غزہ میں ’’یوم الارض‘‘ کے موقع پر اسرائیلی مظالم کے خلاف ملین مارچ کا اعلان کیا گیا ہے۔

Tags: آتش گیراسپتالاسرائیلتشویشناکحملہڈرونزخمیصیہونیغزہفلسطینمارچمظالممیزائلیوم الارض
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.