• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بیت المقدس : قلندیہ چیک پوسٹ پر کار حملے میں صیہونی فوجی زخمی

جمعہ 29-03-2019
in خاص خبریں, فلسطین
0
بیت المقدس : قلندیہ چیک پوسٹ پر کار حملے میں صیہونی فوجی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں قلندیہ چیک پوسٹ پر مبینہ کار حملے میں اسرائیلی فوجی معمولی زخمی ہو گیا۔ یہ واقعہ جمعرات کے روز پیش آیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پولیس نے ایک بیان میں دعویٰ کیا کہ یروشلم سے آنے والی کار نے ایک اسرائیلی فوجی کو کچلنے کی کوشش کی لیکن اس دوران اسرائیلی فوجی کی ایک ٹانگ زخمی ہوئی اور ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔

عبرانی میڈیا نے کہا کہ مزید فوجی دستوں کو جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دیا اور ڈرائیور کی تلاش کے لیےعلاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔

Tags: آپریشناسرائیلبیت المقدستلاشچیک پوسٹحملےڈرائیورزخمیفلسطینکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.