• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان زخمی

جمعہ 29-03-2019
in غزہ
0
غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی محاصرہ زدہ پٹی کے میں ایک فلسطینی نوجوان اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہو گیا۔ یہ نوجوان غزہ  کےشمال میں جبالیا کیمپ کے مشرقی حصے میں رات کے وقت اسرائیلی سرحد کے قریب ہونے والے مظاہرے میں شریک تھا کہ اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہو گیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ میں وزارت صحت نے کہا کہ جباليا کے مشرق میں اسرائیلی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان زخمی ہوگیا۔ آنسو گیس کے دھویں کی وجہ سے دوسرے بہت سے فلسطینیوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

غزہ کے نوجوانوں کا ایک گروپ جبالیا کی مشرقی سرحد پر نصب سرحدی باڑ تک پہنچنے میں کامیاب ہو گیا جہاں انہوں نے آتش بازی اور نعروں کا سلسلہ شروع کر دیا۔

اس کے جواب میں قابض اسرائیلی فوج نے مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کی اور آنسو گیس کے گولے برسائے۔

Tags: آتشاسرائیلآنسو گیسسرحدشمالغزہفائرنگفلسطینقابضمظاہرین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.