• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 25 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

گھانا میں زیر حراست فلسطینی پناہ گزین رہائی کے بعد لبنان واپس آگیا

بدھ 27-03-2019
in عالمی خبریں
0
گھانا میں زیر حراست فلسطینی پناہ گزین رہائی کے بعد لبنان واپس آگیا
0
SHARES
0
VIEWS

بیروت (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) افریقی ملک گھانا میں چار ماہ قبل حراست میں لیے جانے کے بعد لاپتہ کیا جانے والا فلسطینی پناہ گزین رہائی کے بعد لبنان پہنچ گیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی پناہ گزین مہران بعجور کو چار ماہ قبل گھانا میں داخل ہونے پر حراست میں لیا گیا تھا۔

وہ حال ہی میں گھانا کی جیل سے رہائی کے بعد لبنان واپس آگیا جہاں وہ البداوی پناہ گزین کیمپ میں رہائش پذیر ہے۔

خیال رہے کہ گھانا کے سیکیورٹی ادارے اور انٹیلی جنس حکام مہران بعجورکی ملک میں موجودگی یا گرفتاری سے انکار کرتے رہے ہیں۔

Tags: افریقاانٹیلی جنسپناہ گزینجیلحراسترہائیفلسطینکیمپگرفتاریگھانالبنانملک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.