• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سلامتی کونسل میں آج غزہ کی صورت حال کو زیر بحث لایا جائے گا

منگل 26-03-2019
in عالمی خبریں
0
سلامتی کونسل میں آج غزہ کی صورت حال کو زیر بحث لایا جائے گا
0
SHARES
0
VIEWS

نیویارک (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) آج منگل کے روز عالمی سلامتی کونسل کا ایک اہم اجلاس ہو رہا ہے جس میں غزہ پٹی کی حالیہ پیش رفت اور اسرائیلی بمباری کے بعد کی صورت حال کو زیر بحث لایا جائے گا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سلامتی کونسل مشرق وسطی میں امن کے لیے مقرر اقوام متحدہ کے ایلچی نکولائی ملادینوف کی بریفنگ بھی سنے گی۔

دوسری جانب منگل کو علی الصبح فلسطینی گروپوں اور قابض اسرائیلی فوج کے درمیان محدود اور متبادل بمباری کے کے بعد غزہ پٹی میں انتباہ کے بادل چھائے ہوئے ہیں۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ نے غزہ پٹی پر اسرائیلی طیاروں کی اڑان اور پٹی کے جنوب مغرب میں فلسطینی گروپوں کے ٹھکانے پر محدود بمباری کا ذکر کیا تھا۔

غزہ پٹی میں کئی زوردار دھماکے سنے گئے جب کہ دوسری جانب غلاف غزہ (غزہ پٹی کی سرحد کے نزدیک اسرائیلی بستیاں) کی صیہونی بستیوں میں بھی وارننگ الارم بجا دیے گئے۔

یہ تازہ پیش رفت مصر کی وساطت سے عمل میں آنے والی فائر بندی کے اطلاق کے کچھ ہی دیر بعد سامنے آئی۔

Tags: اجلاساسرائیلاقوام متحدہبستیوںبمباریدھماکےسلامتی کونسلصیہونیطیاروںغزہفائر بندیفلسطینمشرق وسطیٰمصر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.