• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کا فلسطینی اسیران کے دفاع کے لیے وسیع پیمانے پر تحریک شروع کرنے کا مطالبہ

منگل 26-03-2019
in حماس
0
حماس کا فلسطینی اسیران کے دفاع کے لیے وسیع پیمانے پر تحریک شروع کرنے کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے فلسطینی اسیران کے حقوق کی سنگین پامالیوں پر قوم کے تمام طبقات، اداروں، تنظیموں اور جماعتوں کو اسیران کے دفاع کے لیے وسیع پیمانے پر تحریک شروع کرنے پر زور دیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی عقوبت خانوں میں پابند سلاسل فلسطینیوں کے ائینی اور بین الاقوامی حقوق کی کھلے عام پامالی جاری ہے۔ اسیران اور ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے قوم کے تمام نمائندہ طبقات اسرائیلی جرائم کی روک تھام کےلیے ہمہ جہت تحریک شروع کریں تاکہ اسرائیلی ریاست کو قیدیوں کے حقوق کا احترام یقینی بنانے پر مجبور کیا جاسکے۔

بیان میں انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اسرائیلی زنداں میں پابند سلاسل فلسطینیوں پر مظالم پر اپنی خاموشی توڑیں اور اسیران کی زندگیاں بچانے اور ان کے آئینی حقوق انہیں دلانے کے لیے اپنی ذمہ داریاں ادا کریں۔

حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں ڈالے گئے فلسطینیوں پر مظالم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں اور ان کے جذبہ آزادی کو کچلنے کے لیے ان کے خلاف اعصاب شکن جنگ مسلط کی گئی ہے۔ ایسے میں اسیران کا اپنے حقوق اور قوم کی خاطر خود کو مشکل میں ڈالنا قوم کی طرف سے وسیع تحریک کا تقاضا کرتا ہے۔ پوری فلسطینی قوم کو مل کر اپنے اسیر بھائیوں اور بہنوں کے لیے تحریک میں شامل ہونے پر زور دیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی جیل النقب میں اسیران نے غاصب اسرائیلی فوجیوں پر چاقو سے وار کر کے جرأت اور بہادری کا ثبوت دیا ہے۔ اسیران کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے اورصیہونی دشمن کی درندگی کے خلاف اسیران تمام ذرائع استعمال کرنے کا حق رکھتے ہیں۔

Tags: آزادیاسیرانبین الاقوامیتحریکجرائمجنگجیلحقوقحماسدفاعریاستصیہونیفلسطینقیدیوںمطالبہمظالم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.