• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی طلبہ نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم کا آغاز کر دیا

جمعہ 30-04-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_palestinian-students-and-youth-groups-boycott-israel

فلسطینی طلبہ نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم کا آغاز کر دیا۔

رپورٹس کے مطابق غزہ اور مغربی کنارے میں فلسطینی یونیورسٹی کونسل اور یوتھ گروپ نے لوگوں میں دستخطی مہم شروع کر دی ہے۔

فلسطینی طلبہ نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ یہودی آباد کاری کے خاتمہ اور فلسطینی ریاست کے اعلان تک اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ جاری رکھا جائے۔

طلبہ تنظیمیں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کیلئے غزہ اور مغربی کنارے میں عوام سے دستخط کرا رہے ہیں اور لوگوں کی بڑی تعداد طلبہ کی اس مہم میں ان کا ساتھ دے رہی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.