• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

زخمی فلسطینیوں کی رام اللہ اتھارٹی کی معاشی انتقام کے خلاف بھوک ہڑتال جاری

منگل 26-03-2019
in غزہ
0
زخمی فلسطینیوں کی رام اللہ اتھارٹی کی معاشی انتقام کے خلاف بھوک ہڑتال جاری
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی پٹی اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں زخمی ہونے والے فلسطینیوں کےعلاج معالجے اور خاندان کی کفالت کے لیے ملنےوالی امدادی رقم بند کیے جانے خلاف زخمیوں نے مسلسل 13 دن سے فلسطینی اتھارٹی کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ میں زخمیوں کی نمائندہ کمیٹی کے ترجمان ظریف الغرہ نے کہا کہ 10 فلسطینیوں نے گذشتہ تیرہ روز سے فلسطینی اتھارٹی کی معاشی انتقام کے خلاف بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیلی ریاست کے ساتھ ساتھ فلسطینی اتھارٹی بھی غزہ کے شہریوں سے ان کے منہ سے نوالہ چھیننے کی سازش میں ملوث ہے۔ غزہ کے زخمی فلسطینی اتھارٹی کی انتقامی کارروائیوں کے خلاف سراپا احتجاج ہیں اور انہوں نے اتھارٹی کے خلاف بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔

خیال رہے کہ فلسطینی اتھارٹی نے دو ماہ قبل غزہ کے 1100 زخمیوں، 400 اسیران اور 1668 شہیدوں کے خاندانوں کی کفالت کے لیے دی جانے والی امداد بند کر دی تھی۔

Tags: احتجاجاسرائیلاسیرانامدادانتقامبھوک ہڑتالزخمیسازشعلاجغزہفلسطینفلسطینی اتھارٹیکفالتمعاشی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.