• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی انتہا پسند آباد کاروں کا فلسطینی خاتون اور اس کے بیٹے پر حملہ

پیر 25-03-2019
in فلسطین
0
صیہونی انتہا پسند آباد کاروں کا فلسطینی خاتون اور اس کے بیٹے پر حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی آباد کاروں کے ایک جتھے نے مغربی کنارے کے شہر الخلیل کی تاریخی مسجد ابراہیمی کے نزدیک تل الرمیدہ کے علاقے میں ایک فلسطینی خاتون اور اس کے بیٹے پر حملہ کر دیا۔ حملہ آور یہودیوں نے اس موقع پر گالم گلوچ بھی کی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ تل الرمیدہ میں اپنے گھر کے باہر موجود قاقور خاندان سے تعلق رکھنے والی خاتون اور اس کے بیٹے کو صیہونی انتہا پسند آبادکاروں نے مار پیٹ کا نشانہ بنایا اور گالیاں بکیں۔ صیہونی آبادکار اسی علاقے کے قریب ایک غیر قانونی آؤٹ پوسٹ میں رہتے ہیں۔

صیہونی آباد کار اور اسرائیلی فوجی آئے روز تل الرمیدہ کے مقامی رہائشیوں پر حملے کر کے انہیں اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور کرتے ہیں۔

Tags: آباد کاراسرائیلالخلیلانتہا پسندحملہخاتونخاندانصیہونیغیر قانونیفلسطینمار پیٹمسجد ابراہیمییہودی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.