• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جزیرہ النقب میں مکانات مسماری کے خلاف فلسطینی عوام سراپا احتجاج

جمعہ 22-03-2019
in فلسطین
0
جزیرہ النقب میں مکانات مسماری کے خلاف فلسطینی عوام سراپا احتجاج
0
SHARES
0
VIEWS

جزیرہ النقب (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی شہریوں کے مکانات کی مسماری کےخلاف فلسطینی عوام سراپا احتجاج ہیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روزسنہ1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقے جزیرہ النقب میں واقع رھط شہر میں تمام شعبہ ہائے زندگی کے شہریوں نے مکانات مسماری کے انتقامی اور نسل پرستانہ حربے کے خلاف احتجاج کیا۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے بدھ کے روز رھط شہر میں ’’العتایقہ‘‘ صیہونی کالونی میں فلسطینیوں کے چھ مکانات بغیر اجازت تعمیر کرنے کےالزام میں مسمار کردیے گئے۔

اسرائیلی فوج جزیرہ النقب کے فلسطینی علاقوں میں مقامی فلسطینی آبادی کو نہ صرف مکانات کی تعمیر سے روک رہی ہے بلکہ ان کے بنائے مکانات کو غیرقانونی قرار دے کر مسمار کیا جا رہا ہے۔

اسرائیلی انتظامیہ جزیرہ النقب کی غصب کی گئی اراضی اور بستیوں‌پر مکانات کی تعمیر کی سازشیں کررہے ہیں۔ فلسطینیوں کی ہزاروں دونم اراضی پر صیہونی آباد کاری کے توسیعی منصوبوں پر دھڑا دھڑ کام جاری ہے مگر فلسطینیوں کے لیے زندگی اجیرن بنا دی گئی ہے۔

اسرائیل کی داخلی سلامتی کی وزارت کے مطابق سنہ 2016ء اور 2017ء کے آخر میں فلسطینیوں کے 2200 مکانات اور دیگر املاک مسمار کی جا چکی ہیں۔

Tags: آباد کاریاحتجاجاراضیاسرائیلانتظامیہانتقامیصیہونیغصبفلسطینمسمارمکاناتمنصوبوں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.