• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اردنی پارلیمنٹ کے رکن کی سلفیت آپریشن کرنے والےنوجوان کو فوجی انداز میں ’’سلامی‘‘

منگل 19-03-2019
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
اردنی پارلیمنٹ کے رکن کی سلفیت آپریشن کرنے والےنوجوان کو فوجی انداز میں ’’سلامی‘‘
0
SHARES
0
VIEWS

عمان (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اردن کی پارلیمنٹ کے رکن خلیل عطیہ نے گذشتہ روز غرب اردن کے شہر ارئیل میں واقع صیہونی بستی کے اندر دو اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کرنے والے فلسطینی نوجوان عمر الیلیٰ کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فوجی انداز میں ’’سلامی‘‘ دی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وہ پارلیمنٹ کے ایک ہنگامی اجلاس سے خطاب کر رہے تھے جسے مسجد اقصیٰ اور مقبوضہ بیت المقدس کے خلاف بڑھتی ہوئی اسرائیلی کارروائیوں کے حوالے سے لائحہ عمل ترتیب دینے کے لئے بلایا گیا تھا۔

جناب خلیل عطیہ نے عمان میں متعین اسرائیلی سفیر کی ملک بدری کا مطالبہ کرتے ہوئے اسے ’’بندر اور خنزیر کا بچہ‘‘ قرار دیا۔ انھوں نے اردنی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل سے بھی اپنے سفیر کو بطور احتجاج واپس بلوائے۔

انھوں نے کہا بعض عرب ملک مسجد اقصیٰ کے حوالے سے چوری چھپے کچھ کر گزرنا چاہتے ہیں۔ اہالیانِ اردن، مسجد الاقصیٰ اور فلسطین کے حوالے سے اپنے اصولی مؤقف کی وجہ سے گوناں گوں مسائل کا شکار ہیں۔

Tags: اردناسرائیلبیت المقدسپارلیمنٹحکومتسفیرصیہونیعربعمانغرب اردنفلسطینمسجد اقصیٰملک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.