• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی قوم کے دیرینہ اور مسلمہ حقوق کا حصول پہلی ترجیح ہے:حماس

پیر 18-03-2019
in حماس
0
فلسطینی قوم کے دیرینہ اور مسلمہ حقوق کا حصول پہلی ترجیح ہے:حماس
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کے دیرینہ اور مسلمہ حقوق کا حصول پہلی ترجیح ہے اور سلب شدہ حقوق کےحصول کے لیے تمام وسائل کا بھرپور استعمال کریں گے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آنے والے دنوں میں غزہ میں آنے والے غیرملکی وفود اور سفارت کاروں کے ساتھ ہونے والی بات چیت میں فلسطینی قوم کے حقوق کو اولین ترجیح دی جائے گی۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ غزہ کے عوام کے مسائل کے حل کے لیے ہرممکن کوشش کریں گے اور اس حوالے سے حماس بین الاقوامی رابطہ کاروں اور ثالثوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے۔

حماس کے ترجمان حازم قاسم نے کہا کہ حماس غزہ کے دورے پرآنے والے وفود کے ساتھ رابطے میں ہے اور غیرملکی وفود کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں میں فلسطینیوں کے حقوق پر کھل کربات کی جاتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 30 مارچ کو غزہ کی پٹی میں عوامی ملین مارچ منعقد کیا جائے گا جس میں لاکھوں فلسطینیوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ترجمان نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں جاری احتجاجی تحریک اپنے منطقی انجام تک پہنچائی جائے گی۔ گذشتہ ایک سال کے دوران غزہ میں مظاہرین نے اپنے حقوق کے حصول کے لیے 260 جانوں کے نذرانے پیش کیے ہیں جب کہ ہزاروں فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔

Tags: احتجاجیاسرائیلبین الاقوامیتحریکترجمانحقوقحماسسفارت کارعوامغزہغیرملکیفلسطینقومملین مارچ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.