• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ پر صیہونی فوج کے فضائی حملے، فلسطینی میاں بیوی زخمی

جمعہ 15-03-2019
in غزہ
0
غزہ پر صیہونی فوج کے فضائی حملے، فلسطینی میاں بیوی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر میزائل حملوں کے جواب میں اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں کئی مقامات پر درجنوں فضائی حملے کیے ہیں جن میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے جب کہ بڑے پیمانے پر املاک کو نقصان پہنچا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے تمام علاقوں میں اب تک 45 فضائی حملے کیے ہیں جن میں دو میاں بیوی زخمی ہوگئے جب کہ املاک کو وسیع پیمانے پر نقصان پہنچا ہے۔

اسرائیلی فوج نے فلسطینی مزاحمت کاروں کاروں کے مراکز اور شہری آبادی پر بمباری کی ہے۔

Tags: اسرائیلاملاکبمباریتل ابیبحملےدارالحکومتغزہفضائیفلسطینمزاحمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.