• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کا کریک ڈاؤن ، 27 فلسطینی زیر حراست

بدھ 13-03-2019
in فلسطین
0
صیہونی فوج کا کریک ڈاؤن ، 27 فلسطینی زیر حراست
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے، بیت المقدس اور سنہ 1948ء کے فلسطینی علاقوں میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 27 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتارشدگان میں ایک فلسطینی رکن پارلیمنٹ اور کئی سابق اسیران شامل ہیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’’حماس‘‘ کے پارلیمانی بلاک اصلاح وتبدیلی کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے بیت المقدس سے بے دخل کیے گئے فلسطینی رکن پارلیمنٹ 66 سالہ محمد ابو طیر کو حراست میں لے لیا۔

ابو طیر کی گرفتاری البیرہ کے جنوبی علاقے ام الشرایط سے عمل میں لائی گئی۔ خیال رہے کہ ابو طیر 18 سال تک اسرائیلی جیلوں میں قید کاٹ چکے ہیں۔

اسرائیلی فوج نے مشرقی طولکرم میں ایک کارروائی کے دوران سابق اسیر عزالدین ابو دیہ کو اس کے گھر سے گرفتار کیا گیا۔

ادھر جنین شہر میں ایک کارروائی کے دوران قلقیلیہ سے متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔ اسرائیلی فوج نے غرب اردن کےشمال مشرقی شہر اریحا، وسطی شہر رام اللہ، نابلس، الخلیل اور سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں دو درجن سے زائد فلسطینیوں کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

عینی شاہدین اور مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کے دوران لوٹ مار اور گھروں میں موجود قیمتی سامان کی توڑپھوڑ بھی کی۔

Tags: اسرائیلاسیرانالخلیلبیت المقدسپارلیمنٹجیلحراستحماسرام اللہغرب اردنفلسطینگرفتارنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.