• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

یو این کے امن مندوب نیکلولائے میلاڈینوف کا دورہ غزہ

منگل 12-03-2019
in غزہ
0
یو این کے امن مندوب نیکلولائے میلاڈینوف کا دورہ غزہ
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مشرق وسطیٰ کے لیے اقوام متحدہ کے امن مندوب نے گذشتہ روز فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی کا دورہ کیا۔ اپنے ہنگامی دورے کے دوران انہوں نے مقامی فلسطینی قیادت سے بھی ملاقات کی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’’یو این‘‘ مندوب نیکلولائے میلاڈینوف شمالی غزہ کی بیت حانون گذرگاہ سے غزہ داخل ہوئے۔

فلسطینی بارڈر حکام کا کہنا ہے کہ میلاڈینوف سوموار کو اچانک دورے غزہ پہنچے۔

قبل ازیں فلسطین کے لیے قطر کے سفیر محمد العمادی نے بھی غزہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے حماس کی قیادت سے غزہ میں انسانی امور تبادلہ خیال کیا۔

خیال رہے کہ حالیہ ایام میں مصری انٹیلی جنس کے وفود بھی کثرت کے ساتھ غزہ کا دورہ کرتے رہے ہیں۔ گذشتہ دنوں حماس کی طرف سے اعلان کیا گیا تھا کہ آئندہ ہفتے مختلف ممالک کے وفود غزہ کا دورہ کریں گے۔

Tags: اقوام متحدہامنحماسدورہسفیرغزہفلسطینقطرقیادتمشرق وسطیٰمصرممالکمندوب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.