• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوجی کی کارروائیوں میں پسپائی کے بعد حکمت عملی تبدیل

پیر 11-03-2019
in فلسطین
0
صیہونی  فوجی کی کارروائیوں میں پسپائی  کے بعد حکمت عملی تبدیل
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کےایک کثیرا لاشاعت عبرانی اخبار ’’ہارٹز ‘‘ نے لکھا ہے کہ 11 نومبر 2018ء کو غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی اسپیشل فورس کے کمانڈوز کی کارروائی میں ناکامی کے بعد فوج نے اپنی حکمت عملی تبدیل کردی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار نے گذشتہ روز کی اشاعت میں شامل رپورٹ میں 11 نومبر کی اسرائیلی فوج کی غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس میں کی گئی کارروائی کو انتہائی پیچیدہ اور خطرناک قرار دیا۔ اس کارروائی میں خان یونس میں حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے کمانڈر سمیت سات فلسطینی شہید جب کہ اسرائیلی فوجی آپریشن کے انچارج ایک کرنل سمیت دو اسرائیلی فوجی افسر ہلاک ہوگئے تھے۔

اسرائیلی اخبار کے مطابق غزہ کی پٹی میں خان یونس کے مقام پر کارروائی کے وقت اسرائیلی فوجی فلسطینی مزاحمت کاروں کے گھیرےمیں آگئے تھے مگر اسرائیلی فوجی ہیلی کاپیٹر اور جنگ طیاروں کے ذریعے بمباری کرکے انہیں وہاں سے نکالنے میں مدد فراہم کی گئی۔ اسرائیلی فوجی اہلکاروں کو جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹر سے کمک فراہم کی گئی۔ فضائی حملے کے ساتھ اسرائیلی فوج نے علاقے میں وحشیانہ بمباری کی ۔

اس آپریشن میں القسام بریگیڈ کے کمانڈر نورالدین برکہ سمیت 7فلسطینی شہید اور دو اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔

اسرائیلی دفاعی تجزیہ نگارعامود ھرئیل کا کہنا ہے کہ خان یونس کارروائی پیچیدہ، گہری اور انتہائی خطرناک تھی۔ دبئی میں القسام بریگیڈ کے محمود المبحوح اور لبنان میں جاسوسی کی کارروائیوں سے زیادہ خطرناک تھے۔

Tags: اخباراسرائیلالقسامبمباریپسپائیجاسوسحکمت عملیحماسخان یونسدبئیدفاعیصیہونیغزہکرنللبنان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.