• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیل غزہ میں ’’بڑے پیمانے پر آپریشن‘‘ شروع کرنے میں کسی تردد کا مظاہرہ نہیں کرے گا۔

پیر 11-03-2019
in صیہونیزم
0
اسرائیل غزہ میں ’’بڑے پیمانے پر آپریشن‘‘ شروع کرنے میں کسی تردد کا مظاہرہ نہیں کرے گا۔
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے حماس کو خبردار کیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں ’’بڑے پیمانے پر آپریشن‘‘ شروع کرنے میں کسی تردد کا مظاہرہ نہیں کرے گا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نیتن یاہو نے اتوار کو مقبوضہ بیت المقدس میں اپنی کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس سے قبل کہا کہ ’’ غزہ میں حالیہ ’’اشتعال انگیزیوں ‘‘ میں ’’ بھوت ( روگ) دھڑوں کا ہاتھ کارفرما ہے لیکن اس کے باوجود حماس کو اس کی ذمے داریوں سے مستثنیٰ قرار نہیں دیا جاسکتا ‘‘۔

انھوں نے کہا کہ ’’ میں نے غزہ میں لوگوں کو یہ باتیں کہتے ہوئے سنا ہے کہ ہم چونکہ انتخابی میں مصروف ہیں ،اس لیے بڑے پیمانے پر کارروائی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ‘‘۔ان کا اشارہ اسرائیل میں 9 اپریل کو ہونے والے انتخابات کی جانب تھا۔

ان کا کہنا تھا :’’ میں نے حماس سے کہہ دیا ہے کہ وہ اس طرح کے تخمینے نہ لگائے ،ہم غزہ کی سرحد پر کمیونٹیو ں اور پورے جنوب کو خاموش کرانے کے لیے جو بن پڑا کریں گے‘‘۔

 

Tags: آپریشناجلاساسرائیلانتخاباتبیت المقدسحماسغزہفلسطینکابینہمظاہرہنیتن یاہووزیراعظم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.