• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین کے عوامی اور سیاسی حلقوں میں الاقصیٰ چینل پر پابندی کی شدید مذمت

جمعہ 08-03-2019
in فلسطین
0
فلسطین کے عوامی اور سیاسی حلقوں میں الاقصیٰ چینل پر پابندی کی شدید مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی حکومت کی طرف سے الاقصیٰ ٹی وی چینل کی نشریات بند کرنے کے فیصلے پر فلسطین کے عوامی، سیاسی اور ابلاغی حلقوں کی طرف شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق الاقصیٰ ٹی وی چینل کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے چینل کی نشریات پرپابندی عائد کرکے فلسطینی قوم کے خلاف اپنے جرائم اور مظالم پر پردہ ڈالنے اور دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کی ہے۔

الاقصیٰ چینل کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو انتخابات کی کامیابی کے لیے اُوچھے ہتھکنڈوں پر اُتر آئے ہیں۔ الاقصیٰ چینل پرپابندی اسرائیل میں آئندہ ماہ ہونے والے انتخابات کو کامیاب بنانے کی کوشش ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ الاقصیٰ چینل دہشت گردتنظیم نہیں بلکہ دہشت گردی کے شکار فلسطینیوں کےحقوق کے لیے کام کرتی ہے۔

Tags: ابلاغیاسرائیلالاقصیانتخاباتٹی ویجرائمچینلحکومتدہشت گردسیاسیفلسطینمذمتوزیراعظمیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.