• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسماعیل ھنیہ کامیاب دورے کے بعد غزہ واپس پہنچ گئے

جمعہ 01-03-2019
in حماس
0
اسماعیل ھنیہ کامیاب دورے کے بعد غزہ واپس پہنچ گئے
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ مصر کے تین ہفتوں پر مشتمل طویل دورے کے بعد اعلیٰ اختیاراتی وفد کے ہمراہ واپس غزہ پہنچ گئے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسماعیل ھنیہ اور ان کے ہمراہ وفد بری گذرگاہ ’’رفح‘‘ سے غزہ میں داخل ہوا۔

حماس کے سیاسی شعبے کے رکن ڈاکٹر خلیل الحیۃ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جماعت کے دورہ مصر کے متوقع نتائج پورے ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مصر کا غزہ کی ناکہ بندی اور عمومی فلسطینی امور سے متعلق مؤقف قابل تحسین ہے۔ الحیۃ نے مسجد اقصیٰ کے باب الرحمت اور اسیران کے معاملے میں مصر کی فوری اور براہ راست مداخلت بھی قابل قدر ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مصر نے فلسطینی قوم کے لیے مصالحتی کوششوں کو آگے بڑھانے کے لیے مثبت اقدامات کیے ہیں۔ توقع ہے کہ قاہرہ حکومت غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے اور غزہ کی معیشت کی بہتری کے لیے اپنے اعلانات پرعمل درآمد کرے گا۔

خیال رہے کہ حماس کا وفد تین ہفتے قبل اعلیٰ اختیاراتی وفد کے ہمراہ مصر روانہ ہوا تھا۔ اس دورے کے دوران حماس کی قیادت نے غزہ میں قیام امن، جنگ بندی میں توسیع، فلسطینیوں میں مصالحت اور غزہ کی معیشت کی بہتری کے امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔

Tags: اسماعیل ھنیہحکومتحماسدورےسربراہغزہفلسطینقاہرہگذرگاہمسجد اقصیٰمصالحتمصرمعیشتمیڈیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.