• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل قبلہ اوّل پر اپنا قبضہ جمانا چاہتا ہے مگر یہ چال کامیاب نہیں ہوگی : حماس

منگل 26-02-2019
in حماس
0
اسرائیل قبلہ اوّل پر اپنا قبضہ جمانا چاہتا ہے مگر یہ چال کامیاب نہیں ہوگی : حماس
0
SHARES
0
VIEWS

دوحہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے کہا ہے کہ اسرائیلی ریاست فلسطینی قوم کے عزم کو شکست سے دوچار کرنا اور طاقت کے ذریعے قبلہ اوّل پر اپنا تسلط جمانا چاہتا ہے مگر دشمن کی یہ چال کامیاب نہیں ہوگی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے سیاسی شعبے کے رکن حسام بدران نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی دشمن کی ہمیشہ کوشش فلسطینی قوم کے عزم کو شکست سے دوچار کرنا رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی دُشمن آسانی کے ساتھ قبلہ اوّل کے ’’باب رحمت‘‘ کو فلسطینیوں کو نہیں دے سکتا مگر فلسطینی قوم کسی صورت میں بھی قبلہ اوّل کو صیہونیوں کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔

ٹویٹر پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فوج نے القدس میں کریک ڈاؤن کے دوران  القدس میں فلسطینی محکمہ اوقاف کے چیئرمین اور ان کے نائب سمیت درجنوں فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ انہوں نے فلسطینی اوقاف کے ملازمین کی گرفتاری اور ان پر وحشیانہ تشدد کی شدید مذمت اور بلا جواز گرفتاریوں کو وحشیانہ قرار دیا۔

Tags: اسرائیلالقدساوقافٹویٹرحماسصیہونیطاقتفلسطینقبضہقبلہ اوّلگرفتاریوحشیانہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.