• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کے مسجد اقصیٰ پر حملے کے بعد عیسویہ میں ہولناک جھڑپیں

جمعرات 21-02-2019
in فلسطین
0
اسرائیلی فوج کے مسجد اقصیٰ پر حملے کے بعد عیسویہ میں ہولناک جھڑپیں
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج کے مسجد اقصیٰ پرحملے کے بعد بڑی القدس شہر کے کئی مقامات پر فلسطینی شہریوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مسجد اقصیٰ سے متصل عیسویہ ٹاؤن میں اسرائیلی فوج اور فلسطینی شہریوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔

ادھر اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کی تین نمازی خواتین کو 15 دن کے لیے قبلہ اوّل سے بے دخل کردیا گیا ہے۔

نامہ نگار نے بتایا عیسویہ میں فلسطینی شہریوں نے قبلہ اوّل کے دفاع میں ایک ریلی نکالی جس میں فلسطینیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اسرائیلی فوج نے فلسطینی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پرآنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ پر چڑھائی کرکے وہاں پرموجود فلسطینی نمازیوں پر وحشیانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں 20 فلسطینی زخمی اور 19 کو حراست میں لے لیا گیا تھا اسرائیلی فوج کی اس وحشیانہ اشتعال انگیزی کے خلاف پورا  فلسطین سراپا احتجاج ہے۔

Tags: اسرائیلالقدستشددجھڑپدفاعریلیفلسطینقبلہ اوّلمسجد اقصیٰمظاہریننمازیوحشیانہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.