• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

چاقو کے وار میں صیہونی آباد کار خاتون زخمی

منگل 19-02-2019
in فلسطین
0
چاقو کے وار میں صیہونی آباد کار خاتون زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں نامعلوم فلسطینی چاقو بردار نے ’’گیلو‘‘ صیہونی کالونی میں چاقو کے وار کرکے ایک صیہونی آباد کار خاتون کو زخمی کردیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک صیہونیخاتون کو چاقو کے وار کرکے شدید زخمی کردیا گیا تھا۔ اسے القدس کے ’’شعاریہ زیدک‘‘ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس کی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حملہ آور کارروائی کے بعد جائے وقوعہ سے بہ حفاظت فرار ہوگیا۔ اسرائیلی فوج نے واقعے کے بعد جائے وقوعہ کو گھیرےمیں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔

Tags: آباد کاراسپتالالقدسبیت المقدسجائے وقوعہچاقوحملہزخمیصیہونیفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.