• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

’’یو این‘‘ کا غزہ میں 10 ہزار افراد کو روزگار دینے کا اعلان

جمعرات 14-02-2019
in غزہ
0
’’یو این‘‘  کا غزہ میں 10 ہزار افراد کو روزگار دینے کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مشرق وسطیٰ کے لیے اقوام متحدہ کے امن ایلچی نیکولائے میلاڈینوف نے انکشاف کیا ہے کہ ’’یواین‘‘ غزہ کی پٹی میں نئی تعمیراتی اور دیگر منصوبوں پر جلد کام شروع کرے گی جس کے نتیجے میں غزہ میں روزگار کے وسیع مواقع پیدا ہوں گے اور کم سے کم 10 ہزار نوجوانوں کو روزگار ملے گا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کے مندوب نے ان خیالات کا اظہارغزہ میں منعقدہ ’’فلسطین یوتھ سربراہ کانفرنس برائے 2030‘‘ سے خطاب میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم غزہ کی پٹی میں معیشت کی بہتری کے لیے متعدد منصوبوں پرکام کررہے ہیں۔ اگرچہ یہ کوئی بڑا ہدف نہیں مگر ہم غزہ کی پٹی پر مسلط محاصرے کے اثرات کم کرنے عن قریب نئے منصوبوں کا اعلان کیا جائے گا۔

میلاڈینوف نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں آنے والے ہفتوں کے دوران عالمی بنک اور اقوام متحدہ کے ترقیاتی ادارے ’’یو این ڈی پی‘‘ کے تعاون سے نئے منصوبوں پر کام شروع کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ فلسطینی نوجوان مجھ سے غزہ میں بے روزگاری کے خاتمے کے لیے سوال پوچھتے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ترقیاتی منصوبوں کے ذریعے غزہ میں 10 ہزار افراد کے لیے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔

Tags: اقوام متحدہترقیاتیتعمیراتیروزگارعالمی بنکغزہفلسطینکانفرنسمحاصرےمشرق وسطیٰمعیشتمندوبمنصوبوں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.