• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں عباس ملیشیا کا کریک ڈاؤن ، 6 شہری زیر حراست

جمعرات 07-02-2019
in فلسطین
0
غرب اردن میں عباس ملیشیا کا کریک ڈاؤن ، 6 شہری زیر حراست
0
SHARES
0
VIEWS

غرب اردن (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شہروں میں صدر عباس کے ماتحت سیکیورٹی فورسز نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں 6 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد قید خانوں میں ڈال دیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عباس ملیشیا نے غرب اردن کے مختلف شہروں میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں سابق اسیران، طلباء اور اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے ایک مقامی رہنما سمیت 6 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

غرب اردن کے شمالی شہر طوبلس میں عباس ملیشیا نے تلاشی کے دوران حماس رہنما اور سابق اسیر الشیخ مصطفیٰ ابو عرہ کو بے دردی کے ساتھ حراست میں لے لیا۔ وہ ایک اسکول میں استاد ہیں اور متعدد بیماریوں کا بھی شکار ہیں۔

ادھر عباس ملیشیا نے سابق اسیر محمود عصیدہ کی مدت حراست میں مزید 15 دن کی توسیع کردی گئی ہے۔

عباس ملیشیا کے انٹیلی جنس حکام نے طولکرم سے سابق سیاسی قیدی مصعب عبد ربہ کوحراستی مرکز میں طلب کرکے گرفتار کرلیا۔ قلقیلیہ سے ایک دوسرے فلسطینی قسام عبدالحافظ کو حراست میں لے لیا۔

Tags: اسیراسیرانانٹیلی جنسحماسصدر عباسطوبلسطولکرمعباس ملیشیاغرب اردنفلسطینفورسزگرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.