• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی حکام کا البرغوثی برادران کا گھر مسمار کرنے کا حکم

بدھ 06-02-2019
in خاص خبریں, فلسطین
0
صیہونی حکام کا البرغوثی برادران کا گھر مسمار کرنے کا حکم
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے اپنی غاصبانہ پالیسیوں کا تسلسل رکھتے ہوئے اسرائیلی فوجیوں پر فائرنگ میں ملوث عاصم اور صلاح البرغوثی کے آبائی گھر کو گرانے کا حکم دے دیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کے ایک ترجمان کے مطابق یہ حکم البرغوثی خاندان کی اپیل کو مسترد کرنے کے بعد جاری کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ دونوں بھائیوں پر الزام ہے کہ انہوں نے عوفرہ صیہونی بستی کے قریب حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور سات فوجی زخمی ہوگئے تھے۔

اسرائیلی فوجیوں نے صلاح البرغوثی کو قتل کر دیا جب کہ عاصم البرغوثی کو جفعات عساف نامی صیہونی بستی کے قریب دو اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کرنے کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔

اسرائیلی حکام صیہونی آبادکاروں اور فوجیوں پر حملوں میں ملوث فلسطینیوں کو نشان عبرت بنانے اور دیگر مزاحمت کاروں کے حوصلوں کو پست کرنے کے لئے ان کے آبائی گھروں کو مسمار کر دیتے ہیں۔

Tags: آبائیاسرائیلالبرغوثیحملوںصیہونیغاصبانہفائرنگفلسطینگرفتارمزاحمتمسمار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.