• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

فائرنگ سے زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان جام شہادت نوش کرگیا

بدھ 06-02-2019
in غزہ
0
فائرنگ سے زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان جام شہادت نوش کرگیا
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی پٹی میں چند روز پیشتر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والا ایک فلسطینی شہری اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی غزہ میں چند روز قبل ایک احتجاجی ریلی پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے دوران زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان اسپتال میں جام شہادت نوش کرگیا۔

وزارت صحت کے مطابق ’’حق واپسی ریلیوں کے دوران اسرائیلی گذشتہ ایک سال میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 264 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔‘‘

خیال رہے کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں 30 مارچ 2018ء سے علاقے کی ناکہ بندی کے خاتمے اور فلسطینی پناہ گزینوں کی واپسی کے حق میں ہفتہ وار ریلیاں نکالی جاتی اور احتجاجی مظاہرے کیے جاتے ہیں۔

اسرائیلی فوج فلسطینی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان کے خلاف طاقت کا اندھا دھند استعمال کرتے ہیں جس کے نتیجے میں سیکڑوں فلسطینی جاں بحق اور ہزاروں کی تعداد میں اب تک زخمی ہو چکے ہیں۔

Tags: احتجاجیاسرائیلجام شہادتحق واپسیریلیغزہفائرنگفلسطینمظاہرے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.