• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رام اللہ میں صیہونی فوج کی پُرامن فلسطینی مظاہرین پر حملہ، 15 شہری زخمی

ہفتہ 02-02-2019
in خاص خبریں, فلسطین
0
رام اللہ میں صیہونی فوج کی پُرامن فلسطینی مظاہرین پر حملہ،  15 شہری زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں گذشتہ روز المغیر کے مقام پر فلسطینی اراضی غصب کیے جانے کے خلاف فلسطینیوں کی احتجاجی ریلی پر صیہونی فوج نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 15 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعہ کی نماز کے بعد المغیر کے مقام پر سیکڑوں فلسطینی مغصوبہ اراضی کی طرف ریلی کی شکل میں بڑھنے لگے تو اسرائیلی فوج نے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔ ان پر گولیاں چلائیں، آنسوگیس کی شیلنگ کی اور دھاتی گولیوں کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں کم سے کم پندرہ فلسطینی زخمی ہوگئے۔

فلسطینی شہریوں نے ریلی کے دوران اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی اور فلسطینی اراضی غصب کیے جانے کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

Tags: احتجاجیاراضیاسرائیلآنسوگیسرام اللہریلیصیہونیغصبفلسطینمظاہرین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.