• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی حلقوں کی اسرائیلی کھلاڑی کے بائیکاٹ پر ملائیشیا کی حکومت سے اظہار تشکر

جمعہ 01-02-2019
in عالمی خبریں
0
فلسطینی حلقوں کی اسرائیلی کھلاڑی کے بائیکاٹ پر ملائیشیا کی حکومت سے اظہار تشکر
0
SHARES
0
VIEWS

کولالمپور (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ملائیشیا کی حکومت کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی مخالفت کے بعد فلسطینی حلقوں کی جانب سے ملائیشیا کی حکومت سے اظہار تشکر کی کیا گیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ملائیشیا میں فلسطین ثقافت فائونڈیشن نے ایک بیان میں ملائیشیا کی حکومت کی مؤقف کو سراہا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ملائیشیا کی حکومت نے اسرائیلی ریاست کے ساتھ کھیل کے شعبے کا بائیکاٹ کر کے فلسطینی قوم کے مسلمہ حقوق کی حمایت کی ہے۔

فلسطینی ثقافت فائونڈیشن کے سربراہ مسلم عمران کی قیادت میں ملائیشیا کے نائب وزیر برائے کھیل اسٹیفن سیم شی کیونگ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس ملاقات میں فلسطینی تنظیم نے کولالمپور کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ کھیلوں کے بائیکاٹ کا مؤقف اختیار کرنے کو سراہا اور اسے فلسطینی قوم کی جیت قرار دیا۔

اس موقع پر ملائیشیا کے نائب وزیر نے کہا کہ ان کی حکومت کے نزدیک فلسطینی قوم کے حقوق زیادہ اہم ہیں۔ اسرائیل کے ساتھ کھیلوں اور دیگر شعبوں میں تعلقات کی کوئی اہمیت نہیں۔

Tags: اسرائیلبائیکاٹتعلقاتثقافتحکومتفلسطینکھیلکولالمپورملائیشیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.