• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

روس کی حماس کے وفد کو دورہ ماسکو کی دعوت

بدھ 30-01-2019
in حماس
0
روس کی حماس کے وفد کو دورہ ماسکو کی دعوت
0
SHARES
4
VIEWS

غزہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) روس نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کو فروری کے اوائل میں ماسکو کے دورے کے دعوت دی ہے۔ اس دورے کا اہم موضوع فلسطینیوں کے باہمی اختلافات کو دور کرنے اور مصالحتی عمل کو آگے بڑھانے میں پیش رفت کرنا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کےتعلقات عامہ شعبے کے رکن باسم نعیم نے بتایا کہ روسی وزارت خارجہ مشرقی انسٹیٹیوٹ اسٹڈی سینٹر کی جانب سے ماسکو کے دورے کی دعوت دی گئی ہے۔

روسی وزارت خارجہ کی طرف سے فلسطین کی بعض دوسری تنظیموں کو بھی ماسکو کے دورے کے دعوت دی ہے تاکہ مصری حکام کی زیرنگرانی فلسطینی دھڑوں میں مصالحتی کوششوں کو آگے بڑھایا جاسکے۔ حماس نے روس کی طرف سے ماسکو کے دورے کی دعوت کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اس دورے سے فائدہ اٹھا کر فلسطینی دھڑوں میں مصالحتی مساعی کو کامیاب بنانے کی کوشش کرے گی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.