• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کے 44 ہزار غریب خاندانوں میں قطری امداد تقسیم

پیر 28-01-2019
in غزہ
0
غزہ کے 44 ہزار غریب خاندانوں میں قطری امداد تقسیم
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قطر کی جانب سے غزہ کی پٹی کے ملازمین کے لیے دی گئی رقوم حماس کی جانب سے وصول کرنے سے انکار کے بعد وہ رقم غزہ کی پٹی کے غریب خاندانوں میں‌ تقسیم کی گئی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قطرکی طرف سے دی گئی مالی امداد فی کنبہ 100 ڈالر کے حساب سے تقسیم کی گئی ہے۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ قطرکی طرف سے دی گئی امداد غزہ کے 44 ہزار خاندانوں میں ڈاک کے ذریعے تقسیم کی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں ہفتےغزہ کے مزید 50 ہزار خاندانوں میں امدادی رقم تقسیم کی جائے گی۔ مجموعی طورپر غزہ کے 94 ہزار کنبوں میں یہ رقم تقسیم کی جائے گی۔

فلسطین میں قطر کے سفیر محمد العمادی کا کہنا ہے کہ غزہ کے لیے مقرر کردہ 150 ملین ڈالر کی رقم انسانی بہبود کے منصوبوں اور اقوام متحدہ کے تعاون سے  بنیادی ڈھانچے میں صرف کی جائے گی۔

Tags: اقوام متحدہانسانی بہبودحماسخاندانسفیرغزہفلسطینقطرمالی امدادملازمین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.