• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی کمپنی کی فلم کی شوٹنگ پر اردنی فن کاروں کا بائیکاٹ

ہفتہ 26-01-2019
in عالمی خبریں
0
اسرائیلی کمپنی کی فلم کی شوٹنگ پر اردنی فن کاروں کا بائیکاٹ
0
SHARES
0
VIEWS

عمان (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اردن میں شوبز کی اہم شخصیات نے اسرائیلی پروڈکشن کمپنی کے زیراہتمام فلم تیاری پر فلم میں شمولیت سے انکار کر دیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اخبار ’’الغد‘‘ کی رپورٹ میں بتایا ہے کہ بین الاقوامی فلم میں سنہ 1990ء کے عشرے میں عراق اور اردن کے حالات کی عکس بندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اردنی فن کاروں کوجب معلوم ہوا کہ فلم کی تیاری ایک اسرائیلی پروڈکشن کمپنی کے زیراہتمام کی جا رہی ہے اور فلم میں کئی اسرائیلی اداکار بھی شامل ہیں۔

بائیکاٹ کرنے والے ایک فن کار نے بتایا کہ انہیں تین ماہ قبل اردن میں مختلف مقامات پر فلم کی شوٹنگ کی اطلاع دی گئی تھی مگر ہمیں جب معلوم ہوا کہ فلم میں اسرائیلی اداکار بھی شامل ہیں تو ہم نے فلم میں شمولیت کا بائیکاٹ کر دیا۔

Tags: اردناسرائیلبائیکاٹپروڈکشنشخصیاتشمولیتشوٹنگعراقفلمفن کارکمپنی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.