• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یونان میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کے لیے پٹیشن کی تیار

ہفتہ 26-01-2019
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
یونان میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کے لیے پٹیشن کی تیار
0
SHARES
1
VIEWS

ایتھنز(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) یونان میں سول سوسائٹی اور انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں نے اسرائیلی ریاست کے تعلیمی، سیاسی، سماجی اور تجارتی بائیکاٹ کے لیے ایک پٹیشن پر دستخط لینے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یونان میں یہ پٹیشن اسرائیل کے بائیکاٹ کے لیے سرگرم بین الاقوامی مہم (B.D.S) کے مطالبے پر تیار کی گئی ہے۔

پٹیشن میں اب تک یونان کے 61 سرکردہ دانشوروں اور دسیوں تحقیق کاروں نے دستخط کیے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ صیہونی کالونیوں میں تیار ہونے والی تمام مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے اورمقبوضہ فلسطینی علاقوں میں قائم کی گئی اسرائیلی کالونیوں کے کارخانوں اور اداروں کے ساتھ کسی قسم کا تعاون نہ کیا جائے۔

پٹیشن میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ریاست کےغیر انسانی اور مجرمانہ ہتھکنڈوں کی شدید مذمت کی گئی اور فلسطینی علاقوں میں صیہونی آباد کاروی کی روک تھام اور فلسطینی قوم کے خلاف اسرائیل کی نسل پرستی پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

Tags: اسرائیلبائیکاٹپٹیشنسول سوسائٹیصیہونیفلسطینمجرمانہمصنوعاتیونان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.