• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

قطر کی غزہ کے ملازمین کے لیے 15 ملین ڈالر کی رقم جاری

منگل 22-01-2019
in غزہ
0
قطر کی غزہ کے ملازمین کے لیے 15 ملین ڈالر کی رقم جاری
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قطر کی طرف سے غزہ کی پٹی کے سرکاری ملازمین کے لیے 15 ملین ڈالر کی رقم جاری کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ رقم رواں ہفتے غزہ کو منتقل کی جائے گی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قطری سفیر محمد العمادی نے اتوار کو غزہ کا دورہ کہا جہاں انہوں نے کہا کہ آئندہ بدھ کو غزہ کے لیے 15 ملین ڈالر کی رقم جاری کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی طرف سے غزہ کی پٹی کے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے رقم جاری کرنے پر پابندی ہٹا دی گئی ہے جس کے بعد بدھ اور جمعرات تک رقم کی سپلائی کی جائے گی۔

ادھر حال ہی میں اسرائیل نے کہا تھا کہ وہ غزہ کی پٹی میں جاری احتجاج کے بعد غزہ کو قطری امداد کی فراہمی کی اجازت نہیں دے گا۔ اسرائیلی پابندی کے باعث غزہ کے ملازمین کو تنخواہیں جاری نہیں کی جاسکیں ہیں۔

العمادی نے کہا کہ وہ اسرائیل پر غزہ میں 80 ملین ڈالر لاگت سے بجلی کے منصوبے کو شروع کرانے کے لیے دباؤ ڈالیں گے۔

گذشتہ برس نومبر میں قطر نے چھ ماہ کے لیے غزہ کے ملازمین کو ایک کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی رقم فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Tags: اسرائیلامدادپابندیتنخواہیںسفیرغزہفلسطینقطرملازمین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.