• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا مسجد اقصیٰ کے ڈائریکٹر الشیخ عمر الکسوانی پر تشدد

بدھ 16-01-2019
in فلسطین
0
اسرائیلی فوج  کا مسجد اقصیٰ کے ڈائریکٹر  الشیخ عمر الکسوانی پر تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصٰی کے ڈائریکٹر الشیخ عمر الکسوانی پر وحشیانہ تشدد کیا۔ دوسری جانب فلسطینی عوامی اور مذہبی حلقوں کی طرف سے مسجد اقصیٰ کے ڈائریکٹر پراسرائیلی فوجیوں کے تشدد کی شدید مذمت کی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے ڈائریکٹر الشیخ عمر الکسوانی کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

مقامی فلسطینی ذرائع کے مطابق مسجد اقصیٰ کے محافظوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان تصادم کے بعد اسرائیلی فوج نے نمازیوں کو مسجد میں داخل ہونے سے روک دیا۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے کئی گھنٹے تک مسجد اقصیٰ کو نمازیوں کے لیے بند رکھا۔ اس دوران اسرائیلی پولیس اہلکاروں نے قبۃ الصخرۃ پر دھاؤے کی کوشش کی تاہم مسجد کے محافظوں نے اسرائیلی پولیس کے بلوے کی کوشش ناکام بنا دی۔

Tags: اسرائیلتشددڈائریکٹرمحافظمذمتمسجد اقصیٰوحشیانہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.