• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حق واپسی مظاہرہ میں صیہونی فوج کی گولیوں سے فلسطینی بچہ شہید

منگل 15-01-2019
in خاص خبریں, غزہ
0
حق واپسی مظاہرہ میں صیہونی فوج کی گولیوں سے فلسطینی بچہ شہید
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی پٹی میں جمعہ کے روز صیہونی فوج کی طرف سے فلسطینی مظاہرین پر کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والا 14 سالہ بچہ عبدالرئوف اسماعیل محمد صالحہ اسپتال میں شہید ہو گیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ میں وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ عبدالرئوف صالحہ جمعہ کے روز مشرقی غزہ کی پٹی میں ہونے والے حق واپسی مظاہرے میں شریک تھا۔اسرائیلی فوج نے فلسطینی مظاہرین کو منشتر کرنے کے لیے گولیاں چلائیں تو کئی گولیاں اس کے جسم میں پیوست ہوگئی تھیں۔

قبل ازین غزہ کی پٹی میں 33 سالہ انور محمد قدیح بھی اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا تھا۔

خیال رہے کہ 30 مارچ 2018ء کے بعد سے غزہ میں فلسطینیوں کے پرامن احتجاجی مظاہروں پر صیہونی فوج کے حملوں میں 260 فلسطینی شہید اور 25 ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ 500 زخمیوں کی حالت بدستور تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

Tags: احتجاجیاسرائیلحق واپسیشہیدصیہونیغزہفائرنگفلسطینمظاہرہوزارت صحت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.