• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت نے 66 سالہ بزرگ رہنما کو سزا سنا دی

منگل 15-01-2019
in فلسطین
0
اسرائیلی  عدالت  نے 66 سالہ بزرگ رہنما کو سزا سنا دی
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی حکام نے گذشہ ماہ گرفتار لیے گئے فلسطینی رہنما 66 سالہ عمر البرغوثی کو تین ماہ کے لیے انتظامی حراست میں منتقل کر دیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سوموار کے روزصیہونی عدالت نے فلسطینی رہنما کو تین ماہ کے لیے انتظامی قید میں منتقل کرنے کا حکم دیا۔ انہیں 12 اکتوبر کو غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ میں کوبر قصبے سے ان کے بیٹے صالح البرغوثی کو شہید کرنے کے بعد گرفتار کر لیا تھا۔

اسرائیلی جیل میں دوران حراست انہیں انسانیت سوز تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ ان کے ایک بیٹے عاصف کو ان کے ساتھ گرفتار گیا تھا جب کہ دوسرے بیٹے عاصم کو چند روز قبل گرفتار کرنے کے بعد صیہونی زندان میں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔

قابل ذکر رہے کہ 66 سالہ عمر البرغوثی سنہ 1978ء کے بعد 26 سال مختلف ادوار میں اسرائیلی جیلوں میں قید کاٹ چکے ہیں۔ ان کے ایک بھائی نائل البرغوثی 39 سال سے پابند سلاسل ہیں۔

Tags: اسرائیلالبرغوثیانتظامی حراسترام اللہرہنماصیہونیعدالتغرب اردنگرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.