• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیٹے کی بلا جواز گرفتاری ،غم میں فلسطینی والدہ اسپتال منتقل

پیر 14-01-2019
in فلسطین
0
بیٹے کی بلا جواز گرفتاری ،غم میں فلسطینی والدہ اسپتال منتقل
0
SHARES
0
VIEWS

سلفیت (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عباس ملیشیا کی قید میں فلسطینی شہری کی والدہ بیٹے مراد کے غم میں دل کی تکلیف کے بعد اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غرب اردن کے شمالی شہر سلفیت کے رہائشی اسیر فلسطینی کی والدہ خدیجہ الفتاش المعروف ام نضال کو گذشتہ روز اس وقت اچانک دل میں تکلیف ہوئی جب و اپنے دیگر اقارب کے ہمراہ اپنے بیٹے کی بلا جواز گرفتاری کے خلاف دھرنا دیے ہوئے تھیں۔

حالت خراب ہونے پر خدیجہ کو شہر میں قائم یاسرعرفات اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ خاتون کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ خدیجہ فتاش تین دن سے بیٹے کی گرفتاری کے خلاف مسلسل بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئےتھیں۔

اہل خانہ نے خدیجہ کی خرابی اور ان کی زندگی کے خطرے میں ڈالنے کی تمام تر ذمہ داری فلسطینی اتھارٹی پرعائد کی ہے۔

Tags: بھوک ہڑتالدھرناسلفیتغرب اردنفلسطینفلسطینی اتھارٹیگرفتاریاسرعرفات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.