• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حکومت پاکستان کی اسرائیلی باشندوں کو ویزا دینے والی خبر بے بنیاد قرار

ہفتہ 12-01-2019
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
حکومت پاکستان کی اسرائیلی باشندوں کو ویزا دینے والی خبر بے بنیاد قرار
0
SHARES
0
VIEWS

اسلام آباد (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) پاکستانی وزارت اطلاعات و نشریات نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی شہریوں کے لیے ویزا کی کوئی سہولت جاری نہیں کی جارہی، میڈیا اور پریس میں نشر ہونے والی وہ خبرغلط اور بے بنیاد ہے جس میں اسرائیلی شہریوں کو پاکستانی ہوائی اڈوں پر اترتے ہی ویزا فراہم کرنے کا کہا گیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وزارت اطلاعات و نشریات کے ترجمان نے دوٹوک اور واضح انداز میں کہا ہے کہ پاکستان کے اسرائیل سے سفارتی تعلقات نہیں ہیں اسی لیے ویزا سہولیات کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

واضح رہے کہ گذشتہ چند روز سے پاکستانی میڈیا میں کچھ اس قسم کی خبریں موضوع بحث رہیں کہ پاکستان کی حکومت اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کر رہی ہے اور اسرائیلی شہریوں کو ایئر پورٹ پر ویزا جاری کیا جائے گا جس کے بعد پاکستان کی سیاسی و مذہبی جماعتوں نے سخت رد عمل دکھایا اس کے بعد اب حکومت کا یہ بیان سامنے آیا ہے۔

Tags: اسرائیلپاکستانحکومتسفارتیمیڈیاہوائی اڈوںوزارت اطلاعاتویزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.