• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شمالی فلسطین میں ٹریفک حادثے میں پانچ صیہونی فوجی زخمی

بدھ 09-01-2019
in خاص خبریں, فلسطین
0
شمالی فلسطین میں  ٹریفک حادثے میں پانچ صیہونی  فوجی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج کی ایک گاڑی سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں ٹریفک حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں اس میں سوار پانچ صیہونی  فوجی زخمی ہو گئے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل نے بتایا ہے کہ زخمی ہونے والے فوجیوں میں دو فوجی افسر ہیں۔ انہیں درمیانے درجے کے زخم آئے ہیں۔ تمام زخمی فوجیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

رپورٹ کےمطابق شمالی فلسطین میں صیہونی فوجی جیپ ایک ٹرک کے ساتھ ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں اس سوار پانچ فوجی زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والے فوجیوں کی شناخت اور عہدے ظاہر نہیں کیے گئے۔

Tags: اسرائیلٹریفکحادثےزخمیشناختصیہونیعہدےفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.