• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

عراقی پارلیمنٹ نے اسرائیل کے خفیہ دوروں کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا

بدھ 09-01-2019
in عالمی خبریں
0
عراقی پارلیمنٹ  نے اسرائیل کے خفیہ دوروں کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا
0
SHARES
0
VIEWS

بغداد (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عراق کے ارکان پارلیمنٹ نے گذشتہ برس اسرائیل کے خفیہ دورں کے حوالے سے سامنےآنے والی اطلاعات کی سختی سے تردید کی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اتوار کے روز اسرائیلی وزارت خارجہ نے دعویٰ کیا گای تھا کہ گذشتہ برس عراق کے 3 وفود جن میں 15 شخصیات شامل تھیں نے اسرائیل کے خفیہ دورے کیےتھے۔

تجزیہ نگار ایدھی کوھین کا کہنا ہے کہ گذشتہ برس اسرائیل کا دورہ کرنے والی عراقی شخصیات میں متعدد ارکان پارلیمنٹ میں شامل تھے۔ ان میں احمد الجبوری، عبدالرحیم الشمری، عالیہ نصیف، خالد المفرجی اور دوسابق ارکان عبدالرحمان اللوزیری اور احمد الجربا شامل تھے۔

اسرائیلی صحافی کے اس دعوے کے بعد عراق کی اہل سنت والجماعت کی نمائند’’العرار العراقی‘‘ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی تجزیہ نگار کا خالد المفرجی کے اسرائیل کے خفیہ دورے کا دعویٰ بے بنیاد ہے۔ بیان میں کہا گیاہے کہ خالد المفرجی نے اسرائیل کا کوئی دورہ نہیں کیا۔

ادھر نینویٰ کے سابق رکن پارلیمنٹ احم الجربا نے بھی اسرائیل کے دورے کی تردید کی ہے۔الجربا کا کہنا ہے کہ جعلی سوشل میڈیا اکائونٹس سے سامنے آنے والی افواہوں کی بنیاد پر جھوٹ کو سچ ثابت نہیں کیا جاسکتا۔

عراقی پارلیمنٹ کی جماعت ’’دولۃ القانون‘‘ نے رکن پارلیمنٹ عالیہ نصیف کے دورہ اسرائیل کی سختی سے تردید کی ہے۔

Tags: اسرائیلپارلیمنٹتردیدخفیہدورہسوشل میڈیاعراقوزارت خارجہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.