• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی قیدی صیہونی زندانوں میں اسیری کے 37 ویں سال میں داخل

منگل 08-01-2019
in فلسطین
0
فلسطینی قیدی صیہونی زندانوں میں اسیری کے 37 ویں سال میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی جیلوں میں فلسطینی اسیران میں کئی فلسطینی ایسے ہیں برسوں سے پابند سلاسل ہیں۔ سب سے زیادہ طویل عرصے سے پابند سلاسل فلسطینی قید کے 36 سال مکمل کرنے کے بعد  اسیری کے 37 ویں برس میں داخل ہوگئے ہیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کریم یونس 23 جنوری 1958ء کو مقبوضہ فلسطین میں پیدا ہوئے۔ وہ اپنے بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹے ہیں۔ انہیں چھ جنوری 1983ء کو حراست میں لیا گیا۔ اس وقت ان کی عمر 25 سال تھی۔ اسرائیل کے خلاف مسلح مزاحمت کے الزام میں کریم یونس پرفوجی عدالت نے مقدمہ چلایا گیا۔ عدالت نے انہیں عمر قید کی سزا سنائی۔ کریم یونس کی اسیری کےعرصے میں کئی اہم واقعات رونما ہوئے۔ قیدیوں کے تبادلے کے کئی معاہدے ہوئے جن میں فلسطینی تنظیموں کی طرف سے کریم یونس کا نام بھی شامل کیا گیا مگر اسرائیلی ریاست ان کا نام شامل کرنے سے ہر بار انکار کیا۔

خیال رہے کہ صیہونی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینیوں کی تعداد 7000 کے قریب ہے جن میں سیکڑوں بچے اور خواتین پابند سلاسل ہیں۔

Tags: اسرائیلاسیرپابند سلاسلزندانصیہونیعدالتفلسطینمزاحمتمعاہدے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.