• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کی رام اللہ میں ریلی پر فائرنگ، 9 شہری زخمی

منگل 08-01-2019
in فلسطین
0
صیہونی فوج کی رام اللہ میں ریلی پر فائرنگ، 9 شہری زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں صیہونی فوج کی فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ کے نتیجے میں 9 فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رام اللہ کے نواحی علاقے البیرہ میں فلسطینیوں شہریوں کی طرف سے اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف ریلی نکالی تھی۔ صیہونی فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر لاٹھی چارج کیا اور آنسوگیس کی شیلنگ کی۔ گیس کے گولے لگنے سے 7 فلسطینی جب کی گولیاں لگنے 2 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

پُرامن مظاہرین پر اسرائیلی فوج کی شیلنگ کے بعد مظاہرین مشتعل ہوگئےاور انہوں نے اسرائیلی فوج پر سنگ باری کی۔

اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے البیرہ کی مسجد العین کے 200 میٹر قریب جمع ہو کر فلسطینی مظاہرین پر یلغار کی۔ صیہونی فوج کی فائرنگ سے 16 سالہ فواز ماھر عادل سرمیں گولی لگنے سے شدید زخمی ہوا۔

Tags: اسرائیلآنسوگیسپُرامنرام اللہریلیصیہونیفائرنگفلسطینمظاہرین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.