مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی وزیر زراعت اوری ارئیل کی قیادت میں دسیوں صیہونی آباد کاروں نے قبلہ اوّل میں میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ اس موقع پراسرائیلی فوج اور پولیس نے یہودیوں کو فول پروف سیکیورٹی مہیا کر رکھی تھی۔
روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی محکمہ اوقافنے بتایا کہ سوموار کو اسرائیلی وزیر اوری ارئیل کی قیادت میں 50 صیہونی شرپسند ’’باب المغاربہ‘‘ اور ’’باب السلسلہ‘‘ سے دسیوں صیہونی آباد کار قبلہ اوّل میں داخل ہوئے۔
اسرائیلی وزیر کی قیادت میں صیہونی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی اور تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کی گئیں۔
ایک دوسری رپورٹ سوموار کو 55 صیہونی طلباء اور آباد کاروں نے قبلہ اوّل میں گھس کر بے حرمتی ہے۔