
فتح کے وفد کا غزہ میں خیر مقدم نہیں کیا جائے گا- فلسطینی عوام کی دشمن عباس ملیشیا، غیر آئینی حکومت اور فتح نے مذاکرات کو ناکام بنایا- مغربی کنارے میں عباس ملیشیا جو مجرمانہ کارروائیاں کررہی ہے فتح اس کی ذمہ دار ہے- مجلس قانون ساز کے سپیکر ڈاکٹر عزیز دویک کو اپنے دفتر میں جانے نہیں دیا جارہا- فتح کو یہ تمام کارروائیاں بند کرنا ہوں گی-
