• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

وزیراعظم نیتن یاھو کی کرپشن کیس کی تفصیلات انتخابات سے قبل جاری کرنے کا امکان

جمعہ 04-01-2019
in صیہونیزم
0
وزیراعظم نیتن یاھو کی کرپشن کیس کی تفصیلات انتخابات سے قبل جاری کرنے کا امکان
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مشیر قانون رواں سال اپریل میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات سے قبل وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی کرپشن سے متعلق کیسز کی تفصیلات حکومت کے سامنے پیش کرسکتے ہیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی ٹی ریڈیو کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وزارت قانون کے ایک ذمہ دار ذریعے نے شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ مشیر قانون افیحائی منڈلبلیٹ وزیراعظم کی کرپشن سے متعلق کیسز کی تفصیلات حکومت کے سامنے پیش کرسکتے ہیں۔

خیال رہے کہ اسرائیل میں 9 اپریل کو کنیسٹ کے انتخابات ہو رہے ہیں۔ حال ہی میں اسرائیلی پراسیکیوٹر جنرل نے کہا تھا کہ نیتن یاھو کےخلاف جاری بدعنوانی کے کیسز پر انتخابات سے قبل فرد جرم عائد ہوسکتی ہے۔

Tags: اسرائیلانتخاباتپارلیمانیفرد جرمکرپشنوزارت قانونیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.