• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی املاک یہودیوں کو فروخت کرنے میں ملزم کو عمرقید کی سزا

بدھ 02-01-2019
in خاص خبریں, فلسطین
0
فلسطینی املاک یہودیوں کو فروخت کرنے میں ملزم کو عمرقید کی سزا
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کی ایک فوج داری عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس کی فلسطینی املاک اونے پونے یہودیوں کو فروخت کرنے میں ملوث ملزم کو عمر قید بامشقت کی سزا کا حکم دیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عدالت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں‌ کہا گیا ہے کہ ملزم کو قانون کی دفعہ 2 ، شق نمبر 20 مجریہ 2014ء کے تحت بامشقت عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

خیال رہے کہ القدس کی فلسطینی املاک فروخت کرنے کا کیس گذشتہ سال سامنے آیا تھا۔ فلسطینی پولیس نے ایک فلسطینی سرکاری ملازم کو اس جرم میں گرفتار کیا تھا۔ عدالت نے 23 دسمبر کو فیصلہ تیار کرنے کے بعد اسے محفوظ کرلیا تھا۔

Tags: املاکبیت المقدسپولیسعدالتعمرقیدفلسطینیہودیوں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.