• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج نے بیت لحم میں فلسطینیوں کی 1200 دونم اراضی غصب کر لی

منگل 01-01-2019
in فلسطین
0
صیہونی فوج  نے بیت لحم میں فلسطینیوں کی 1200 دونم اراضی غصب کر لی
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں ’’خلہ النحلہ‘‘ کےمقام پر فلسطینیوں کی 1200 دونم اراضی غصب کرلی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین میں صیہونی آباد کاری کے خلاف قائم قومی مزاحمتی کمیٹی کے ڈائریکٹر حسن بریجیہ نے بتایا کہ حکومت نے فلسطینیوں کی 1200 دونم اراضی غصب کرلی۔

بریجیہ نے بتایا کہ اسرائیل میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے ’’ناؤ پیس‘‘ نے کہا ہے کہ وہ فلسطینیوں کی نجی ملکیتی اراضی پراسرائیلی فوج کے غاصبانہ قبضے کوعدالت میں چیلنج کرے گی۔

Tags: آباد کاریاراضیاسرائیلانسانی حقوقبیت لحمصیہونیغصبفلسطینمغربی کنارے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.