• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

برطانوی بینک کا اسرائیل کےمعاشی بائیکاٹ کا اعلان

پیر 31-12-2018
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
برطانوی بینک کا اسرائیل کےمعاشی بائیکاٹ کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کے بائیکاٹ کے لیے عالمی سطح پر سرگرم بین الاقوامی تحریک ’’BDS‘‘  کی کامیاب مساعی کے نتیجے میں برطانیہ کے ایک بڑے بینک نے اسرائیل کا معاشی بائیکاٹ کرتے ہوئےاسرائیلی بینکوں میں موجود سرمایہ واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق برطانوی بینک’ HSBC ‘ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بینک اسرائیلی بنکوں اور اسلحہ ساز اسرائیلی کمپنی ’’البیٹ‘‘ کے ساتھ کیے گئے مشترکہ سرمایہ کاری معاہدے سے الگ ہو رہا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ بینک نے عوامی دباؤ کے بعداسرائیلی اسلحہ ساز کمپنی سے سرمایہ کاری واپس لینے کا فیصلہ کیا۔ البیٹ کو اسرائیل کی سب سے بڑی اسلحہ ساز کمپنی قرار دیا جاتا ہے جب کہ ’’HSBC‘‘برطانیہ کے پانچ بڑے بینکوں میں شامل ہے۔

خیال رہے کہ ’’بی ڈی ایس‘‘ تحریک دنیا بھر میں اسرائیل کے اقتصادی، سیاسی، سماجی، سفارتی اور دیگر شعبوں میں بائیکاٹ کے لیے کام کررہی ہے۔

Tags: اسرائیلاسلحہ سازبائیکاٹبرطانویبرطانیہبی ڈی ایسبین الاقوامیبینکسرمایہ کاریمعاشی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.