• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد اقصیٰ کے قریب اسرائیلی کھدائیوں کے نتیجے میں زمین پھٹ گئی

ہفتہ 29-12-2018
in فلسطین
0
مسجد اقصیٰ کے قریب اسرائیلی کھدائیوں کے نتیجے میں زمین پھٹ گئی
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی حکومت کی طرف سے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے قریب زیرزمین سرنگوں کی کھدائیوں کے نتیجے میں جگہ جگہ سے زمین پھٹ گئی اور کئی مقامات پر گہرے گڑھے پڑ گئے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مسجد اقصیٰ کے جنوبی قصبے سلوان میں وادی حلوہ کالونی میں کھدائی کے باعث کئی مقامات پر شگاف پڑ گئے۔

رپورٹ کے مطابق کالونی کی ایک مرکزی شاہراہ میں شگاف پڑ گئی ہیں۔ جس جگہ زمین میں شگاف پڑے ہیں وہ مسجد اقصیٰ کی جنوبی دیوار اور دیوار براق سے تھوڑے فاصلے پر ہے۔

ادھر بیت المقدس میں وادی حلوہ میں جامع مسجد ’’العین‘‘ کے قریب بھی متعدد مقامات پر زمین نیچے دھنس گئی۔

خیال رہے کہ گذشتہ کچھ عرصے کے دوران اسرائیلی حکومت نے بیت المقدس میں نام نہاد آثار قدیمہ کے تحت کھدائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ان کھدائیوں کے نتیجے میں مسجد اقصیٰ کی بنیادیں کمزور ہوئی ہیں۔

Tags: اسرائیلبیت المقدسجامع مسجددیوار براقسرنگوںفلسطینکھدائیوںمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.