• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مبحوح کے قاتلوں کا تعاقب جاری رکھیں گے: متحدہ عرب امارات

بدھ 21-04-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_european-suspects-involved-in-the-killing-of-hamas-leader-mahmoud-al-mabhouh4

متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ عبداللہ بن زید آل نھیان نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے راہنما اور عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے سابق کمانڈر محمود المبحوح کی اسرائیلی خفیہ ادارے”موساد” کے ایجنٹوں کے ہاتھوں ٹارگٹ کلنگ کی تحقیقات جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

منگل کے روز متحدہ عرب امارات کی فیڈرل نیشنل کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ نے کہا کہ رواں سال جنوری میں دبئی کے ہوٹل میں حماس کے راہنما محمود المبحوح کے قتل میں "موساد” کے پچیس ایجنٹ ملوث ہیں اور متحدہ عرب امارات مجرموں کا تعاقب جاری رکھے گا۔

اس موقع پر انہوں نے مبحوح کی ٹارگٹ کلنگ میں مختلف ممالک کے جعلی پاسپورٹس کے استعمال کے معاملے پر انہوں نے کہا کہ دبئی اس معاملے کو آئینی اور قانونی طریقے سے حل کرنےکے لیے کوشاں ہے اور جعلی پاسپورٹس کے استعمال پر متعلقہ افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی آگے بڑھ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ متحدہ عرب امارات تمام ممالک کے قانون کا احترام کرتا ہے، تاہم ایسے ممالک جن کے پاسپورٹس جعلی طور پر استعمال کرنے کی تصدیق کی گئی ہے انہیں خطوط لکھ دیے گئے ہیں اور ان کی جانب سے ملوث افراد کے خلاف کارروای کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔

متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ نے مزید کہا کہ ان کا ملک کسی دوسرے ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گا،

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.